مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21251

باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان

في شراء البقول والرطاب

حدیث نمبر: 21251
٢١٢٥١ - حدثنا أبو الأحوص عن طارق عن سعيد بن المسيب قال: قال عمر: لا تسلموا في فراخ حتى (تبلغ) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیج سے نکلے ہوئے پودے میں بیع سلم نہ کرو جب تک وہ بڑا نہ ہوجائے۔

حواشی
(١) في [ب]: (يبلغ)، والفراخ: هنا صغير النبات.
(٢) منقطع، من مراسيل سعيد بن المسيب.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21251
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20421»