مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21253
باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
في شراء البقول والرطاب
حدیث نمبر: 21253
٢١٢٥٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن ابن أشوع (والقاسم) (١) أنهما كرها بيع الرطاب إلا (جزة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن اشوع اور حضرت قاسم نے تازہ سبز چارے کو بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے، سوائے ایک کٹائی کے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك، ز].
(٢) في [أ، ب]: (جن).