مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21248
باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
في شراء البقول والرطاب
حدیث نمبر: 21248
٢١٢٤٨ - حدثنا وكيع عن (بريد) (١) بن عبد اللَّه بن أبي بردة قال: سألت عطاء عن (بيع) (٢) الرطبة جزتين، قال: لا تصلح إلا جزة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت برید بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے ہرے چارے (رطبہ) کی دو کٹائیوں کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ صرف ایک کٹائی کی صورت میں درست ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ك، ط]: (مبيع).