مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21247

باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان

في شراء البقول والرطاب

حدیث نمبر: 21247
٢١٢٤٧ - حدثنا شريك عن مغيرة عن عامر قال: لا بأس ببيع الرطاب الجزة (بعد) (١) الجزة، و (القطعة) (٢) بعد (القطعة) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ہرے چارے (رطاب) کو ایک کٹائی کے بعد دوسری کٹائی اور ایک قطعے کے بعد دوسرے قطعے کی صورت میں بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [س]: (القعة).
(٣) في [س]: (القعة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21247
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20417»