مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21249
باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
في شراء البقول والرطاب
حدیث نمبر: 21249
٢١٢٤٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كره بيع (القضب) (١) والحناء (٢) وكره بيع الخيار و (الخربز) (٣) إلا (جَنْيَة) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قضب (کاٹے جانے والے چارے) اور مہندی کی بیع کو مکروہ قرار دیتے تھے اور کھیرے اور خربوزے کی بیع کو ایک چنائی (جنیہ) کے علاوہ مکروہ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (القصب)، وفي [جـ، ز، س، ط]: (العصب).
(٢) في [هـ]: زيادة (الإجزة).
(٣) في [س]: (الحرير).
(٤) في [أ، ب، ز، ك، ط]: (جبة)، وفي [جـ]: (جزة)، وفي [س]: (حيد).