مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21246
باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
في شراء البقول والرطاب
حدیث نمبر: 21246
٢١٢٤٦ - حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا (بأس) (١) ببيع الرطاب جزة بعد جزة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہرے چارے (رطاب) کو ایک کٹائی کے بعد دوسری کٹائی کی صورت میں بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (ليس).