مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا باب: جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 21245
٢١٢٤٥ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس بين المملوك وبين سيده ربا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کے آقا میں سود نہیں ہوتا۔