مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21242
باب: جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
حدیث نمبر: 21242
٢١٢٤٢ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها أن يعطي الرجل مملوكه (الدرهم) (١) على أن يزيده في الغلة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی اپنے غلام کو اس بنا پر درہم دے کہ وہ آمدنی میں اضافہ کرے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (الدراهم).