مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21241

باب: جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا

من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا

حدیث نمبر: 21241
٢١٢٤١ - حدثنا هشيم عن مغيرة قال: سألت إبراهيم والشعبي عن رجل كان ⦗٢٦١⦘ له عبد يؤدي خمسة (دراهم) (١) كل (شهر) (٢) فقال: (أ) (٣) عطني مائتي درهم كل (شهر) (٤) وأعطيك كل (شهر) (٥) تسعة دراهم، قال: فلم (يريا) (٦) به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم اور حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک آقا کا غلام اسے ہر مہینے پانچ درہم ادا کرتا ہے اور آقا تقاضا کرتا ہے کہ تو مجھے ہر مہینے دو سو درہم دے اور میں تجھے ہر مہینے نو درہم دوں گا۔ ان حضرات نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [س]: (شمر).
(٣) سقط من: [ك، ز].
(٤) في [س]: (شمر).
(٥) في [س]: (شمر).
(٦) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21241
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14377، 14376، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21238، 21242، 21246، ترقيم محمد عوامة: 20412»