مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21243
باب: جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
حدیث نمبر: 21243
٢١٢٤٣ - وقال ابن سيرين: يعطيه (بدنة) (١) أو دابة أو غير ذلك من المنائح؛ ويزيد عليه ما شاء.مولانا محمد اویس سرور
ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسے قربانی کا اونٹ یا سواری کا جانور یا اس طرح کا کوئی عطیہ دے، پھر اس پر جتنا چاہے اضافہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، هـ]: (فدية).