مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21240
باب: جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
حدیث نمبر: 21240
٢١٢٤٠ - وعن هشام عن حماد (عن) (١) إبراهيم (قال) (٢): ليس بين العبد وبين (سيده ربا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کے آقا کے درمیان سود نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [ز، ط، ك]: (بن).
(٢) كذا في النسخ، والأحسن فيه: (قالوا).
(٣) في [ط]: بياض.