مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21233
باب: جن حضرات کے نزدیک سلم میں گروی رکھوانا مکروہ ہے
من كره (الرهن) في السلم
حدیث نمبر: 21233
٢١٢٣٣ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الجعد عن شريح أنه كان يكره الرهن في السلف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح سلم میں رہن کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔