مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21234
باب: جن حضرات کے نزدیک سلم میں گروی رکھوانا مکروہ ہے
من كره (الرهن) في السلم
حدیث نمبر: 21234
٢١٢٣٤ - حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن داود عن سعيد بن المسيب أنه كان يكره الرهن والقبيل في السلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب سلم میں رہن اور کفیل کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].