مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره (الرهن) في السلم باب: جن حضرات کے نزدیک سلم میں گروی رکھوانا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 21231
٢١٢٣١ - حدثنا حفص بن (غياث) (١) عن ليث عن طاوس قال: كل بيع نسأ فإنه يكره القبيل والرهن فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس ادھار والی بیع میں رہن اور کفیل کو مکروہ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (لياث).