مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما باب: جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 21203
٢١٢٠٣ - حدثنا ابن أبي عدي عن سلمة بن علقمة عن ابن سيرين أنه كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔