مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21204
باب: جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
حدیث نمبر: 21204
٢١٢٠٤ - حدثنا وكيع (حدثنا) (١) سفيان عن منصور عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قال: نا).