حدیث نمبر: 21097
٢١٠٩٧ - حدثنا ابن علية عن بن أبي نجيح عن مجاهد قال: من قتل حية فقد قتل عدوًا كافرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس نے سانپ کو مارا اس نے دشمن کافر کو مارا۔
٢١٠٩٧ - حدثنا ابن علية عن بن أبي نجيح عن مجاهد قال: من قتل حية فقد قتل عدوًا كافرًا.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس نے سانپ کو مارا اس نے دشمن کافر کو مارا۔