مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما قالوا في (أكل) اليربوع؟ باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 21066
٢١٠٦٦ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن عطاء الخرساني قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔