مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما ينهى عن أكله من الطير والسباع؟ باب: کون سے پرندوں اور جانوروں کا کھانا منع ہے؟
حدیث نمبر: 21049
٢١٠٤٩ - حدثنا (أبو) (١) أسامة عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يكرهون كل ذي مخلب من الطير وكل سبع (ذي ناب) (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ اسلاف پنجے سے شکار کرنے والے پرندے اور کچلی والے جانور کو ناجائز قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (وناب).