مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يحب أن يغتسل كل يوم باب: جن حضرات کے نزدیک روزانہ غسل کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 2104
٢١٠٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي صخرة جامع بن شداد قال: سمعت حمران بن أبان مولى عثمان بن عفان يقول: كنت أضع لعثمان طهوره فما أتى عليه ⦗٤٢٨⦘ يوم إلا وهو يفيض عليه فيه (نطفة) (١) من ماء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمران بن ابان کہتے ہیں کہ میں حضرت عثمان کے لئے طہارت کا پانی رکھا کرتا تھا وہ ہر روز اپنے اوپر تھوڑا سا پانی ڈالا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (نقطه) بالقاف.