مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2105

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب پانی میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو

من كان يقول: إذا دخلت الماء فادخله بإزار

حدیث نمبر: 2105
٢١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي فروة قال: ذهبت مع ابن أبي ليلى إلى الفرات، فدخله بثوب أو قال: بمئزر، وقال: إن له (ساكنًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو فروہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن ابی لیلیٰ کے ساتھ دریاء فرات گیا، وہ اس میں کپڑا (یا فرمایا: تہبند) پہن کر داخل ہوئے اور فرمایا کہ دریا کا بھی کوئی ساکن ہوتا ہے۔

حواشی
(١) في [خْ]: (لساكنا)، و [هـ]: (لمساكنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 2105
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2099»