مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2101
باب: جن حضرات کے نزدیک روزانہ غسل کرنا مستحب ہے
من كان يحب أن يغتسل كل يوم
حدیث نمبر: 2101
٢١٠١ - [حدثنا سليمان بن حرب قال: حدثنا حماد بن زيد عن هشام عن أبيه: أنه كان يغتسل في كل يوم مرة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ ہر روز غسل کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر في [أ].