مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2100
باب: جن حضرات کے نزدیک روزانہ غسل کرنا مستحب ہے
من كان يحب أن يغتسل كل يوم
حدیث نمبر: 2100
٢١٠٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن يحيى بن (الجزار) (١) عن علي قال: إني لأغتسل في الليلة الباردة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں یخ بستہ رات میں بھی غسل کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [د]: (الحراز).