مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2102
باب: جن حضرات کے نزدیک روزانہ غسل کرنا مستحب ہے
من كان يحب أن يغتسل كل يوم
حدیث نمبر: 2102
٢١٠٢ - حدثنا سليمان بن حرب قال: حدثنا حماد بن زيد عن ابن عون عن محمد: أنه كان يغتسل في كل يوم مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد روزانہ ایک مرتبہ غسل کرتے تھے۔