مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
(البازي) يأكل من صيده باب: اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20829
٢٠٨٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا معاذ بن معاذ قال: أخبرنا أشعث عن الحسن قال: الفهد والشاهين بمنزلة الكلب.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ چیتا اور شاہین کتے کی طرح ہیں۔