مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
الرجل يرسل كلبه على صيد فيأخذ غيره باب: اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20774
٢٠٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر في (الرجل) (١) يرمي الصيد ولا (يتعمد) (٢) فيصيب أحدهما قال: يأكل إذا ذكر اسم اللَّه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے شکار کی طرف تیر پھینکا اس نے کسی خاص جانور کے نشانہ نہ باندھا اور وہ کسی ایک کو لگ گیا تو وہ اس کو کھا سکتا ہے، بشرطیکہ اس نے اسے روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھی ہو۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (رجل).
(٢) في [س، ط، هـ]: (يتعمل).
(٣) زيادة (عليه) في: [ز]، سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ك].