مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20090
٢٠٠٩٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن مكحول قال: نفقتها من نصيبها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ط].