مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20089
باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
حدیث نمبر: 20089
٢٠٠٨٩ - وسمعت وكيعًا يقول: كان سفيان يقول: ينفق عليها من نصيبها.مولانا محمد اویس سرور
(ابن ابی شیبہ فرماتے ہیں کہ) میں نے حضرت وکیع کو یہ فرماتے سنا کہ حضرت سفیان فرمایا کرتے تھے کہ اس پر اس کے حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔