مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20091
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
من قال: ينفق عليها من جميع المال
حدیث نمبر: 20091
٢٠٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن الشعبي عن علي وعبد اللَّه وشريح قالوا: ينفق عليها من جميع المال (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ ، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔