حدیث نمبر: 1974
١٩٧٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن سليمان قال: رأيت إبراهيم توضأ، ومسح على خفيه مرة (واحدة) (١).مولانا محمد اویس سرور
سلیمان فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے وضو کیا اور موزوں پر ایک مرتبہ مسح کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [خ].
١٩٧٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن سليمان قال: رأيت إبراهيم توضأ، ومسح على خفيه مرة (واحدة) (١).سلیمان فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے وضو کیا اور موزوں پر ایک مرتبہ مسح کیا۔