مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1973
باب: جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
من كان لا يرى المسح
حدیث نمبر: 1973
١٩٧٣ - (١) حدثنا أبو أسامة عن أشعث عن الحسن قال: يمسح على الخفين مسحة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ موزوں پر ایک مرتبہ مسح کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ك] زيادة (أبو مروة).