مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1972
باب: جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
من كان لا يرى المسح
حدیث نمبر: 1972
١٩٧٢ - حدثنا جرير عن حصين عن الشعبي قال: المسح على الخفين مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ موزوں پر مسح ایک مرتبہ ہوتا ہے۔