مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1974
باب: جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
من كان لا يرى المسح
حدیث نمبر: 1974
١٩٧٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن سليمان قال: رأيت إبراهيم توضأ، ومسح على خفيه مرة (واحدة) (١).مولانا محمد اویس سرور
سلیمان فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے وضو کیا اور موزوں پر ایک مرتبہ مسح کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [خ].