مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا مضت أربعة (أشهر) في الإيلاء (فعليها أن تعتد) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چارمہینے گزرجائیں تو عورت پرعدت گزارنا ضروری ہے
حدیث نمبر: 19630
١٩٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن حنفیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے اور عورت پر تین حیض عدت گزارنا لازم ہوگا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.