مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19631

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چارمہینے گزرجائیں تو عورت پرعدت گزارنا ضروری ہے

من قال: إذا مضت أربعة (أشهر) في الإيلاء (فعليها أن تعتد)

حدیث نمبر: 19631
١٩٦٣١ - وعن سالم عن ابن الحنفية (قالا) (١): إذا مضت أربعة أشهر في الإيلاء فهي تطليقة بائنة، وعليها أن تعتد ثلاثة قروء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم، حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب ایلاء میں چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے اور عورت پر تین قروء عدت گزارنا لازم ہوگا۔

حواشی
(١) في [س]: (قالا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19631
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15327، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4047، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11641، 11644، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12896، 19593، 19599، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9638»