مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19629

باب: جوحضرات ایلاء کو طلاق نہیں سمجھتے تھے

من كان لا يرى الإيلاء طلاقا

حدیث نمبر: 19629
١٩٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن جرير بن حازم قال: قرأت في كتاب أبي قلابة عند أيوب: سألت عروة بن الزبير وسعيد بن المسيب (قالا) (١): معصية، وليس بطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء معصیت ہے طلاق نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (فقالا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19629
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1881، 1883، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11655، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19626، 19631، ترقيم محمد عوامة: 18900»