حدیث نمبر: 18880
١٨٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: (١) ليس له طلاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (قال).
١٨٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: (١) ليس له طلاق.حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔