مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18879
باب: ناقص العقل (معتوہ)کی طلاق کا حکم
ما قالوا في طلاق المعتوه
حدیث نمبر: 18879
١٨٨٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن جويبر عن الضحاك قال: لا يجوز طلاقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔