مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18881
باب: ناقص العقل (معتوہ)کی طلاق کا حکم
ما قالوا في طلاق المعتوه
حدیث نمبر: 18881
١٨٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: (نا وكيع) (١) (قال: نا) (٢) سفيان عن منصور (٣) إبراهيم قال: كان يقال: كل الطلاق جائز إلا طلاق المعتوه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ معتوہ کے علاوہ ہر ایک کی طلاق جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (عن).