حدیث نمبر: 1868
١٨٦٨ - حدثنا وكيع قال: وكان سفيان (يسخنه) (١) ويغتسل منه، ويتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان برف کے پانی سے وضو کرنے اور غسل کرنے کو جائز سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، د، ك، هـ]: (يستحسنه).
١٨٦٨ - حدثنا وكيع قال: وكان سفيان (يسخنه) (١) ويغتسل منه، ويتوضأ.حضرت سفیان برف کے پانی سے وضو کرنے اور غسل کرنے کو جائز سمجھتے تھے۔