مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1867
باب: برف کے پانی سے وضو کر نے کا بیان
في الوضوء بالثلج
حدیث نمبر: 1867
١٨٦٧ - حدثنا حفص عن شيخ قال: كان سالم يتيمم إذا كان الماء جامدا.مولانا محمد اویس سرور
ایک شیخ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم پانی کے جمے ہوئے ہونے کی صورت میں تیمم کرلیا کرتے تھے۔