حدیث نمبر: 1867
١٨٦٧ - حدثنا حفص عن شيخ قال: كان سالم يتيمم إذا كان الماء جامدا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیخ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم پانی کے جمے ہوئے ہونے کی صورت میں تیمم کرلیا کرتے تھے۔
١٨٦٧ - حدثنا حفص عن شيخ قال: كان سالم يتيمم إذا كان الماء جامدا.حضرت شیخ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم پانی کے جمے ہوئے ہونے کی صورت میں تیمم کرلیا کرتے تھے۔