مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1868
باب: برف کے پانی سے وضو کر نے کا بیان
في الوضوء بالثلج
حدیث نمبر: 1868
١٨٦٨ - حدثنا وكيع قال: وكان سفيان (يسخنه) (١) ويغتسل منه، ويتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان برف کو گرم کر لیتے اور اس سے غسل اور وضو کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، د، ك، هـ]: (يستحسنه).