حدیث نمبر: 1866
١٨٦٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر، و (١) الحكم قالا: لا بأس بالوضوء بالثلج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ برف سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [د]: زيادة (عن).
١٨٦٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر، و (١) الحكم قالا: لا بأس بالوضوء بالثلج.حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ برف سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔