مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18619

باب: مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیساہے؟

ما قالوا في (الخلوق) للرجال

حدیث نمبر: 18619
١٨٦١٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (نا) (١) حماد بن سلمة عن عطاء الخرساني عن يحيى بن (يعمر) (٢) عن (عمار) (٣) قال: قدمت من السفر ⦗٧٠⦘ (فمسحني) (٤) أهلي بشيء من (صفرة) (٥) فأتيت رسول اللَّه ﷺ فسلمت عليه فلم يرد علي ولم (يرحب) (٦) بي وقال: " (انطلق) (٧) فاغسل عنك هذا"، فذهبت فغسلته (فبقي) (٨) (في) (٩) (من) (١٠) أثره شيء (فأتيته) (١١) فسلمت (عليه) (١٢) فلم يرد عليّ ولم يرحب بي فقال: "انطلق فاغسل عنك هذا"، فذهبت فغسلته ثم جئت فسلمت عليه (فرحب) (١٣) بي وقال: "إن الملائكة لا تقرب جنازة كافر ولا جنب ولا (متضمخ) (١٤) (بخلوق) (١٥) " (١٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر سے واپس آیا تو میری بیوی نے مجھے کوئی ایسی چیزلگادی جس میں زردی ملی ہوئی تھی۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے سلام کیا لیکن آپ نے میرے سلام کا جواب نہ دیا اور مجھے خوش آمدید بھی نہیں کہا۔ آپ نے فرمایا کہ جاؤ اور اسے دھو کر آؤ۔ میں گیا میں نے اسے دھویا لیکن اس کا اثر باقی رہ گیا۔ میں آیا میں نے سلام کیا لیکن آپ نے میرے سلام کا جواب نہ دیا اور مجھے خوش آمدید بھی نہ کہا۔ پھر فرمایا کہ جاؤ اور اسے دھو کر آؤ۔ میں گیا میں نے اسے دھویا پھر میں آیا میں نے سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خوش آمدید کہا اور فرمایا کہ فرشتے کافر کے جنازے، جنبی اور زرد رنگ لگانے والے مرد کے پاس نہیں جاتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز، ط]: (أنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ]: (عمر).
(٣) في [س]: (عما).
(٤) في [س]: (فمسني)، وفي [هـ]: (فمسحتني).
(٥) في [س، هـ]: (الصفرة).
(٦) في [ب]: (يرهب).
(٧) في [س]: (انطلقوه).
(٨) في [س]: (فتبقى).
(٩) في [ك، ز]: سقطت (في).
(١٠) في [جـ]: سقطت (من).
(١١) في [أ، ب]: (فأتيت).
(١٢) سقط من: [ف].
(١٣) في [س]: (فرجب).
(١٤) في [س]: (متضمح).
(١٥) في [س]: (بمخلوق).
(١٦) منقطع؛ يحيى عن عمار منقطع، أخرجه أحمد (١٨٨٨٦)، وأبو داود (٢٢٥) و (٤١٧٦)، والترمذي (٦١٣)، والبزار (١٤٠٢)، وأبو يعلى (١٦٣٥)، والبيهقي ٥/ ٣٦، وعبد الرزاق (٦١٤٥).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18619
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن رجب الحنبلي: إسناده منقطع فإن يحيى بن يعمر لم يسمع من عمار بن ياسر قاله ابن معين وأبو داود والدارقطني . قال ابن رجب الحنبلي: يحيى بن يعمر لم يسمع من عمار . قال سعد الشثري: منقطع؛ يحيى عن عمار منقطع . »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 225، 4176، 4180، 4601، (4/129) [دون رقم في الترقيم المختار]، والترمذي فى «جامعه» برقم: 613، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 999، 1000، 9065، 9064، 9066، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19188، 19192، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 681، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1635، والبزار فى «مسنده» برقم: 1402، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1087، 6145، 7936، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 683، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 783، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2695، ترقيم محمد عوامة: 17977»