مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1859
باب: سر کے بالوں پر مسح کس طرح کیا جائے؟
الشعر يكون للرجل كيف يمسح عليه؟
حدیث نمبر: 1859
١٨٥٩ - حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء قال: بلغني أن ابن عمر كان يقول: (يكفيه) (١) من الماء هكذا، ووصف أنه (يغمسهما) (٢) في الماء، ثم يمسح رأسه هكذا ووضع كفيه وسط رأسه، ثم أمرهما إلى مقدم رأسه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد حذاء فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ اسے اتنا پانی کافی ہے۔ اور انہوں نے بیان کیا کہ وہ دونوں ہاتھ پانی میں ڈبوتے، پھر سر کا مسح اس طرح کرتے کہ اپنی ہتھیلیوں کو سر کے درمیان میں رکھا پھر انہیں سر کے اگلے حصہ کی طرف پھیرلیا۔
حواشی
(١) في [أ]: (كفيه).
(٢) في [د]: (يغسلهما).
(٣) منقطع، وأخرجه عبد الرزاق (٧) وابن جرير ٦/ ٨٠.