مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1858
باب: سر کے بالوں پر مسح کس طرح کیا جائے؟
الشعر يكون للرجل كيف يمسح عليه؟
حدیث نمبر: 1858
١٨٥٨ - حدثنا وكيع عن ابن جريج عن عطاء: أن النبي ﷺ مسح مقدم رأسه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سر کے اگلے حصہ پر مسح فرمایا۔