مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18567

باب: اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے

من قال: إذا تزوج (الرجل) (أمة) وقع عليها ولم يستبرئها

حدیث نمبر: 18567
١٨٥٦٧ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل عن الحسن قال: إذا تزوج الأمة (تزوجًا) (١) لم (يستبرئها) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی باندی سے باقاعدہ نکاح کرے تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر اس سے جماع کرسکتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (زوجًا).
(٢) في [س، ط]: (يستبرها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18567
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17927»