مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18568
باب: کسی کے پیامِ نکاح پر پیامِ نکاح نہ بھیجا جائے
من قال: لا يخطب الرجل على خطبة أخيه
حدیث نمبر: 18568
١٨٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مسهر وأبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يخطب الرجل على خطبة أخيه، ولا (يبع) (١) على بيع أخيه إلا أن يأذن له" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیام نکاح پر پیام نکاح نہ بھیجے اور اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے، الا یہ کہ وہ اسے اجازت دے دے۔
حواشی
(١) في [س، ز، ك]: (بيع)، وفي [أ، هـ]: (يبيع)، وسقط من: [ط].