مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18566
باب: اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
من قال: إذا تزوج (الرجل) (أمة) وقع عليها ولم يستبرئها
حدیث نمبر: 18566
١٨٥٦٦ - [ثنا أبو معاوية عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا تزوجها لم يستبرئها] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر اس سے جماع کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].